سونے کی قیمت میں حیران کن کمی


 

اسلام آباد(چیغہ نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑی کمی ہوگئی۔ 


سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی اور سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ58ہزار300 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 1762 ڈالر فی اونس ہے۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ساڑھے آٹھ ہزار روپے اضافہ ہوا تھا






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: