راولپنڈی (چیغہ نیوز) پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، یہ وہ نتائج ہیں جو مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں جب کہ حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں جاری کیے جائیں گے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی کے حلقہ پی پی سات سے اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجہ شبیر اعوان 1838 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار صغیر اعوان 1754 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
0 coment rios: