لکی مروت : نماز جمعہ کے وقت مسجد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

فوٹو :فائل 

 

خیبر پشتونخواہ (چیغہ نیوز) لکی مروت  میں نماز جمعہ کے وقت مسجد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 11 شدید زخمی جاں بحق اور زخمی سٹی ہسپتال منتقل، پولیس کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے، تفتیش شروع کر دی 


خیال رہے کہ  گذشتہ دن  جنوبی وزیرستان  وانا اعظم ورسک میں ایک پولیس آفیسر موسی خان سلیمان خیل کو نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا





SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: