رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق

فوٹو :فائل 


 رحیم  یار خان (چیغہ نیوز)رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ 


نجی ٹی وی "جیو نیوز "نے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔حکام کے مطابق وین کراچی سے لاہور جارہی تھی اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: