راولپنڈی(چیغہ نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار تو کیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا۔
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں توبھی ملک ان سے نہیں چل سکتا۔ فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتاہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی پانچ مخصوص نشستیں دینے پر دیر نہی کرنی چاہیے۔ آج پنجاب ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی آسکتاہے
0 coment rios: