بلوچستان (چیغہ نیوز) گزشتہ رات ساڑھے آٹھ بجے ضلع پنجگور کے مین بازار میں جاوید چوک کے قریب اینٹی نارکو ٹیکس فورس (اے این ایف) کے کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا،حملہ میں نارکوٹیکس فورس کو جانی نقصان اٹھانا پڑا
حملے کی زمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی ہے
0 coment rios: