ڈالر کی قیمت میں اضافہ



کراچی (ویب ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں میں ڈالرکی قدر  میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے


تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام  دیکھا گیا تھا۔ منگل کے روز  انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز  میں  ڈالرکی قدر میں 25 پیسے اضافہ دیکھا گیا، ایک ڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: