حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت گزشتہ دنوں قبائلی جرگے کے ساتھ ملاقات کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر اعلانیہ مدت تک فائربندی کا اعلان کردیا کالعدم ٹی ٹی پی کے ترجمان خالد خراسانی کی جانب سے جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو دنوں سے کابل میں قبائلیوں مشران علماء کرام پر مشتمل جرگے کے ساتھ بات چیت کے دوران مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی مذاکرات کے عمل کو مزید آگے بڑھانے کے لئے آئندہ چند دنوں میں مزید نشستیں متوقع ہے ۔
0 coment rios: