مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا سندھ حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان

 



سندھ (چیغہ نیوز) تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل  راشد محمود سومرو نے سندھ کے مرحلے میں 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگادیا ہے۔ 


انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخاب میں ہمارے کارکنان پر گولیاں چلائی گئیں، ایف آئی آرز بھی کاٹی گئیں، بلدیاتی انتخاب میں دھاندلی نتائج مسترد کرتے ہیں۔ 


انہوں نے پارٹی قیادت سے زرداری بھگاؤ، سندھ بچاؤ تحریک شروع کرنےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان پر تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے بعد وفاق میں اتحاد پر غور کریں گے۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: