کھٹمنڈو (ویب ڈیسک) نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں چار بھارتی شہریوں سمیت 19 مسافر سوار تھے
بھارتی میڈیا کے مطابق تارہ ایئر 9 دو انجنوں والے طیارے کا اتوار کی صبح 9 بج کر 55 منٹ پر رابطہ منقع ہوگیا تاہم ایک جریدے انڈیا ٹوڈے کا کہنا ہے کہ طیارے نے 9 بج کر 55 منٹ پر اڑان بھری اور جلد ہی رڈار سے رابطہ ٹوٹ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بدقمست پرواز پوخارہ سے جوم سوم جارہی تھی
نیپالی میڈیا کے مطابق طیارے میں تین جاپانی شہری اور باقی نیپالی تھے ، عملے سمیت مجموعی طورپر 22 افراد سوار تھے۔
0 coment rios: