پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے والوں کو اجازت کس نے دی ؟، حافظ طاہر اشرفی

 



اسلام آباد ( ویب ڈیسک )  پاکستان علماء کونسل کے سربراہ  حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ  پاکستانی پاسپورٹ  پر اسرائیل جانے والوں کو اجازت کس نے دی ، اجازت دینے اور جانے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اسرائیلی صدر کے بیان پر فوری تحقیقات کا حکم دیں ، پاکستانی عوام اور ریاست کا موقف واضح ہے کہ  ہمارا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: