لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، جن کی رپورٹس کی روشنی ڈاکٹرز مزید علاج تجویز کریں گے
0 coment rios: