اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گرگئے۔عامر ڈوگرگاڑی کی چھت پر کھڑے ہوکرکارکنوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھےکہ گاڑی کی معمولی حرکت پر دھڑام سے نیچے آگرے، ان کے نیچےگرنے پر قریب موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے انہیں سنبھالا
تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد میں اپنی نگرانی میں آگ لگوا رہے تھے کہ اچانک خود گاڑی سے گر گئے۔ pic.twitter.com/2zhkEoC8xT
0 coment rios: