نامعلوم مسلح افراد کا فوجی چوکی پر حملہ ✔ Blogger Template 0 Comment فوٹو :فائل بلوچستان (چیغہ نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا حملہ فورسز کی چوکی پر ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ کے مقام پر گیا گیا، تاہم اس حملے کی تصدیق حکام کی جانب سے تاحال نہیں کی گئی SHARE THIS Copy Url
0 coment rios: