ٹانک( ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کل ضلع ٹانک کا دورہ کرینگے اپنے اس دورہ کے موقع پروہ ضلع ٹانک کے سیلاب متاثرہ علاقہ پائی سمیت ملحقہ علاقوں کادورہ کریں گے ایم پی اے ٹانک محمود خان بیٹنی کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ٹانک آمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پرجاری کی گئی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان یہ دورہ ایم این اے ٹانک و وفاقی وزیرومواصلات مولانا اسعد محمود کی دعوت پر کر رہے ہیں
0 coment rios: