حکومت کا عید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان

فوٹو :فائل 

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے عید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق 8جولائی سے 12جولائی تک سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔ 


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں  سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جمعہ سے منگل تک عیدا لاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ بدھ کو معمول کے مطابق سرکاری ادارے کام کریں گے ۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: