بنوں : کیکر کا درخت کاٹنے پر 2 بھائی قتل


 

بنوں (چیغہ نیوز)  بنوں کے علاقے پلوسی عمرزئی میں کیکر کا درخت کاٹنے اور پرانی دشمنی پر مخالفین نے 2 سگے بھائیوں کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان ذاتی دشمنی تھی

بنوں کے علاقے ککی میں ذاتی عداوت پر دو مختلف واقعات میں 2 نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ علاقے میں ایک خودکشی کا واقعہ بھی پیش آیا، 70 سالہ خاتون نے زیلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔




SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: