جنوبی وزیرستان(چیغہ نیوز ) حالیہ تیز بارشوں کی وجہ سے کوٹکئی کڑمہ روڈ رغزائی کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہو گیا تھا،جسکی وجہ سے کافی لوگ پھنس گئے تھے اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا ،جس کو بروقت فرنٹیئر کور کے 223وینگ نے ایکسویٹر کی مدد سے روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ، اہلیان علاقہ اور سڑک پر پھنسے مسافروں جس میں مریض ، بوڑھے سور بچے شامل تھے نے فرنٹیئر کور 223 وینگ کا بروقت راستہ کھولنے پر شکریہ ادا کیا کہ جس نے بروقت کاروائی کرکے روڈ کو کھول دیا۔
RELATED STORIES
ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کے امام کا عمران خان کو خطPHOTO : FILE اسلام آباد(چیغہ نیوز)مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ سعید الصبری نے پاکس
شمالی وزیرستان میں نامعلوم کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق خیبرپختونخوا(چیغہ نیوز )خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں قتل کے واقعات م
دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ بلوچستان (چیغہ نیوز) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے وادی مشکے میں جمعرات اکیس جولائی کی رات
تیل و گیس کمپنی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا بم حملہ بلوچستان (چیغہ نیوز) بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے تیل و گیس نکالنے والی کمپنی کے گ
شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا فوٹو :فائل کراچی(ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے سپرہائی وے سکندر گوٹھ کی رہائشی 8 بچوں کی ماں
علی امین گنڈا پور پر پنجاب میں پابندی عائد فوٹو :فائل لاہور (چیغہ نیوز) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہن
0 coment rios: