بلوچستان (چیغہ نیوز) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے وادی مشکے میں جمعرات اکیس جولائی کی رات سات بجے ملیشبند میں فوجی کی ایک ویگو گاڑی کودہشتگردو نے ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا
حملے میں پاک فوج کو جانی نقصیان کا سامنا کرنا پڑا
حملے کی ذمدار دہشتگرد تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی ہے
0 coment rios: